بلال حسین ۔ نمائندہ enn
وزیراعظم کے معاون برائے امور نوجوانان خصوصی عثمان ڈار، کمشنر گوجرانولہ سید گلزار حسین شاہ، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ذیشان جاوید، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ حسن اسد علوی اور دیگر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ سیالکوٹ کے حوالے سے موقع کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
وزیراعظم عمران خان 9 دسمبر کو سیالکوٹ کا دورہ کریں گے، سیال ایئر لائن اور کلین گرین سیالکوٹ کے افتتاح سمیت وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت کامیاب ہونے والے نوجوانوں میں چیکس تقسیم کریں گے۔

City Reporter
Bilal Hassan