تنگوانی میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کا المناک واقعہ

خیر محمد ۔ نمائندہ

تنگوانی میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کا المناک واقعہ

تنگوانی ۔ بٹھائی کالونی پولیس تھانہ کی حدود محبوب جکھرانی میں غیرت کے نام پر خاتون اور نوجوان کو قتل کر دیا گیا

تنگوانی ۔ ملزم شیر محمد جکھرانی نے اپنی بیٹی اور مسجد میں پڑھانے والے پیش امام نوجوان اصغر علی بمبل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔

تنگوانی ۔ اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوع پر پر پہنچ گئی

تنگوانی ۔ واقعے کے بعد ملزمان گھر چھوڑ کر فرار ہو گئے

تنگوانی ۔ پولیس نے نوجوان کی لاش کو تحویل میں لے لیا خاتون کی نعش نہیں مل سکا ۔

خیر محمد ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کراچی: سندھ پولیس میں تقرریاں و تبادلے

Wed Dec 9 , 2020
کراچی: سندھ پولیس میں تقرریاں و تبادلے خیر محمد ۔ نمائندہ کراچی: ایس ایس پی عبدلاسلام شیخ کو ایس ایس پی حیدرآباد تعینات کردیا گیا کراچی: ایس ایس پی حیدر آباد عدیل حسن چانڈیو کو ایس ایس پی سیکیورٹی اسپشل برانچ کراچی تبادلہ کردیا گیا کراچی: ایس ایس پی سرفراز […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930