کلرسیداں : ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز راجہ کامران منیر
مندرہ جی ٹی روڈ پر کلیام موڑ یو ٹرن پر موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو نامعلوم گاڑی کی ٹکر جواں سال خاتون 31 سالہ ستارہ ظاہر جاں بحق،خاوند 30 سالہ مدثر ولد پرویزشدید زخمی،حادثہ کا ذمہ دار ڈرائیور گاڑی بھگا لیجانے میں کامیاب ہو گیا
دونوں میاں بیوی راولپنڈی سے مسہ کسوال جاتے ہوئے نمازمغرب کے وقت حادثہ کا شکار ہوئے،وقوعہ کے بعد دو رویہ جی ٹی روڈ کی ٹریفک کچھ وقت کیلئے جزوی طور پر معطل رہی.
ڈیڈ باڈی اور زخمی کو گوجرخان ہسپتال منتقل کر دیا ۔
۔۔رپورٹر راجہ افضل تحصیل گوجرخان بورگی