سندھی ٹوپی اجرک کلچر ڈے
اشتیاق سرکی، آل پاکستان نیوز ایجنسی
سندھ پاکستان کا دوسرا بڑا صوبہ ہے اس کا سب سے بڑا شہر کراچی ہےجو کے نہ صرف ملک کا گنجان آباد شہر ہے بلکے ایشیاء کی اہم ترین تجارتی سرگرمیوں کا مرکز بھی ہے
*سندھ کی تاریخ بہت پرانی ہے جو کے 6000 سال قبل شروع ہوئی ہے جس میں مختلف تہذیب و ثقافت کے ادوار رونما ہوئے جن میں واری انڈس کی تہذیب 3100-850 قبل سندھ زبان کا ارتقاء 2300 بی سی موہن جو دڑو کی تہذیب 1700 بی سی میں آریا خاندان کا دورے حکومت وغیرا شامل ہے*
*1608-سے 1701 راجہ داہر اور بعض عرب حکمران حکومت کرتے رہے اس وقت تک پورے سندھ میں اسلام کا باعقدہ پرچار تو تھا لیکن 1701 میں محمد بن قاسم جیسے جرت مند حکمران نے فتوحات کا مذید آغاذ کردیا تھا*
*1947 میں پاکستان ایک نئی ریاست کے تور پر سامنے آیا اور سندھ پاکستان کے حصہ میں آیا جس میں سنھ کے رہنے والوں کی طویل جدوجہد شامل ہے .*
*سندھ کے کلچر کو تعلیم کے ذیور سے آراستہ کرنے کے لیئے حسن علی آفندی نے بنیادی کردار ادا کیا جن کو سر سید احمد خان بھی کہا جاتا ہے*
*یہاں کی ثقافت میں.صوفیاء کرام نے مذید رنگینیا بھردی اور انکے کلام پوری دنیا میں سنے جاتے ہیں جن میں شاہ بھٹائی سچل سرمست اور دیگر بذرگ شامل ہیں*
*پاکستان وہ خوش قسمت ملک ہے جس کا ہر ختہ عظیم تہذیب اور فن سخاوت سے مالامال ہے*
*سندھ کی عظیم سخاوتی سوغات سندھی ٹوپی اور اجرک ہے سندھی ٹوپی اپنی خوبصورتی کی وجہ سے منفرد مقام رکھتی ہے اور دور جدید کے حساب سے آج بھی اس کی جدت میں کوئی کمی نہیں آئی*
*اسی طرح اجرک کو بھی اس کی مہارتی بناوٹ کی وجہ سے مقام حاصل ہے سندھ میں سب سے زیادہ تحائف میں استعمال ہونے والی اشیاء اجرک ہے*
*سندھ کے لوگ ہر سال سندھ بھر میں سندھی ٹوپی اجرک کلچر ڈے دھوم دھام سے مناتے ہیں یہ کلچر ڈے دسمبر کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے*
*جیئے سندھ* ??
*جیوے پاکستان* ??
