مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ 13 دسمبرسے پہلے لاہورنے اپنافیصلہ سنادیا
حکومت کوسمجھ آگئی کہ عوامی طاقت کونہیں روک سکتے۔
مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ پوراپاکستان 13 دسمبرکوگھرجانےکاپیغام دےگا
کرائے کے ترجمان کل رات سے نہیں سوئے،انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم جماعتوں میں کوئی اختلاف نہیں،کرائے کے ترجمان جھوٹی افواہیں پھیلارہے ہیں،ہمیں مکادکھانے والی فردوس عاشق کوعوام نے مکادکھادیا۔