لکھی غلام شاہ چک سیپکو واپڈا ایل ایس عرفان دایو کرپٹ ملازم ہے
ایم این ای کوٹا میں سے
الحاج غوث بخش خان مہر نے گورنمنٹ سے سو کیوی کا ٹرانسفارمر منظور کرواکے دیا
ایل ایس عرفان دایو نےمحلا نیوچمن واسیوں کو ٹرانسفارمر کا کنیکشن کرنے سی انکار کردیا پچیس دن گذرنے کے باد ابہی بی محلا نیوچمن کے پلیٹفارم پے بند پڑا ٹراسفارمر نظر آرہا ہے
جوہی : نمائندہ عبیداللہ بابر کاچھو میں 8 آگست کو آنے والے سیلاب کو چار ماہ گذرنے لگے سردی بڑھتے کاچھو میں کھلے آسمان سیلاب متاثرین کے پریشانی میں مشکلات میں اضافہ. متاثرین کی بحالی امدادی کاروائیاں کاغذی کاروائی فوٹو سیشن تک محدود سندھ حکومت حلقہ کے اسمبلی ممبران. ضلع […]