مستنصر حسین ۔ نمائندہ
حاصل پور اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور کی قیادت میں کورونا ایس او پیز آگاہی فلیگ مارچ کیا گیا۔
مارچ میں ایلیٹ فورس ۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا اس موقع پر شہریوں کو کرونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی
حاصل پور اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور کی قیادت میں کورونا ایس او پیز آگاہی فلیگ مارچ کیا گیا۔ مارچ میں ایلیٹ فورس ۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا اس موقع پر شہریوں اور تاجروں کو کروناایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے ماسک کا استعمال کرنے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کا کہا گیا اور فلیگ مارچ کے ساتھ ساتھ شہریوں میں ماسک بھی تقسیم کیے گئے