آج پیر ارشد محمود نعیمی صاحب اور نمائندہ خصوصی ای۔این۔این نیوز نارووال رانا محمد مدثر مانگوی صاحب کی محبت۔۔۔
کاشانہ نعیمی پر خطیب الاسلام محبوب المشاٸخ علامہ پیرمحمدتبسم بشیر اویسی پیراویسی صاحب کو بلا کر 20 ویں سالانہ عرس بدرالمشاٸخ کی شاندار کامیابی پر پھولوں کا گلدستہ اور پرتکلف دعوت پیش کی
اس موقعہ پر برادرم محمد عاصم بشیراویسی۔محمد آکاش اویسی۔ملک محمد شمس اویسی اور ملک محمد شمس بھی ہمراہ ہیں۔
خیرپور ناتھن شاہ : رپورٹ: عرفان علی مشوری موٹروے پولیس کی عجیب منطق، خیرپور ناتھن شاہ میں موٹروے پولیس کا مسافروں سے رشوت لینا روز کا معمول بن گیا، موٹروے پولیس چالان کے بہانے 200 سے 500 روپے کی رشوت لینے لگی جبکہ موٹروے پولیس نے 10 سالہ بچے کو […]