راحیل عزیز قریشی ۔ پریس رپورٹر
ای۔این۔این۔نیوز
ڈسٹرکٹ سینٹرل
گلشن اقبال کراچی
بہترین پرفارمنس گلشن اقبال
SHO SAFDER MASWANI
کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے گلشن اقبال میں بہترین پرفارمنس دکھانے والے قابل۔دلیر اور ھر کام کو بہادری سے انجام دینے والے افسر ایس۔ایچ۔او۔
جناب صفدر مشوانی صاحب جن کا شمار قابل افسران میں ھوتا ھے ۔
جناب صفدر مشوانی صاحب نے بڑی انتھک محنت اور لگن کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ھوۓ گلشن اقبال کو جرائم سے پاک کیا ۔
اور عوام کو روز بروز بڑھتی ھوئ جرائم کی وارداتوں سے نجات دلائ۔
جس پر گلشن اقبال کی عوام انھیں سلام پیش کرتی ھے ۔
جناب صفدر مشوانی صاحب ھر دور میں عوام کے ساتھ تعاون اور بھائ چارہ کی مثال بنے۔
چاھے وہ بارشیں ھوں یا جلوس و مجالس یا لاک ڈاؤن ھو۔
ایس۔ایچ۔او۔ صاحب عوام کی خدمت میں کوشاں نظر آۓ ۔
یہی وجہ ھے کہ ایس۔ایچ۔او گلشن اقبال نے عوام میں بہت جلد مقبولیت اور پزیرائ پائ ۔
جس پر گلشن اقبال کی عوام ان کی شکر گزار ھے ۔اور ان کو پیار بہرا سلام پیش کرتی ھے
سندھ پولیس زندہ باد
پاکستان پائندہ باد