نمائندہ ۔ سروش خان
ضلعی انتظامیہ ہری پور نے ضلع ہری پور کی انتظامی حدود میں دفعہ 144 کے تحت ہوٹل و ریسٹورنٹ میں بند جگہ پر بیٹھ کر کھانا کھانے وغیرہ پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے جس کا اطلاق مورخہ 03.12.2012 سے ہوگا. صرف کھلی جگہ استعمال کرنے اور ٹیک اوے کی اجازت ہوگی.
درجہ بالا احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی.


یہ خبر ( سروش خان – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Fri Dec 4 , 2020
ریسکیو 1122 ہری پور کے ریسکیو اہلکار نومبر 2020 کے مہینے میں بھی عوام کی خدمت کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہے۔ ریسکیو 1122 ہری پور نے ماہ نومبر میں مجموعی طور پر 232 ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر شارق ریاض خٹک ہری پور تفصیلات کے مطابق […]