"ان لوگوں کیخلاف کارروائی کریں” موبائل فون کمپنیاں عدالت پہنچ گئیں

لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موبائل فون کمپنیوں سے سگنل کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا لیکن اب ملک میں کام کرنے والی موبائل فون کمپنیوں نے لاہور ہائیکورٹ سے استدعا کی ہے کہ پی ٹی اے کو حکم دیا جائے کہ ایف آئی اے سے ملکر بوسٹرز بیچنے والوںکیخلاف کارروائی کی جائے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان موبائل فون کے سگنلز میں رکاوٹ کیخلاف درخواست پر سماعت کی، موبائل فون کمپنیوں نے آگاہ کیا کہ چیمبرز میں پہلے بوسٹرز کی تعداد 26 تھی اب 64 ہوچکی ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق کمپنی وکیل نے نشاندہی کی کہ ٹاور لگاتے جائیں گے لیکن نئے ٹاورز لگانا مسئلہ کا حل نہیں ہے ، بوسٹر پہلے باہر سے آتا تھا اب ہال روڈ بوسٹرز سے بھرا پڑا ہے، استدعا ہے کہ پی ٹی اے کو ہدایت کی جائے کہ بوسٹرز کیخلاف ایف آئی اے کیساتھ ملکر کارروائی کی جائے، بوسٹرز لگانے سے سگنل کمزور ہوجاتا ہے،کمپنی کی ذمہ داری گھر کی دہلیز پر سگنل پہنچانا ہے لیکن بیسمنٹ میں سگنل پہنچانے پر زور دیا جاتا ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اوچ شریف موٹر سائیکل شوروم ایسوسی ایشن کا اجلاس ووٹنگ کے ذریعے الیکشن کیا گیا

جمعہ دسمبر 4 , 2020
تحصیل لیا قت پور : ای این این نیوز ڈیجیٹل جر نلسٹ جام بخت علی اوچ شریف موٹر سائیکل شوروم ایسوسی ایشن کا اجلاس ووٹنگ کے ذریعے الیکشن کیا گیا طارق بر بر ا اور سردار عبد ا لقدیر خان بڈانی کے درمیان بہت ہی زبردست موکبلہ .ہوا موکبلے میں […]

کیلنڈر

ستمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: