اسلام آباد ہائیکورٹ: نیب کو ندیم مانڈوی والا اور طارق کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو ندیم مانڈوی والا اور مبینہ بے نامی دار طارق کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے دونوں کی ضمانت منظور کرلی۔

گرفتاری سے بچنے کیلئے سلیم مانڈوی والا کے بھائی اور مبینہ بے نامی دار طارق نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں ملزمان کی پانچ، پانچ لاکھ روپے کے عوض ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ عدالت نے 7 دسمبر تک نیب کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بھکر : کامیابی پر مبارکباد

Fri Dec 4 , 2020
بھکر رپورٹ : امان اللہ کلیم (بھکر)پنجاب بار کونسل کی بھکر سیٹ پر ملک مظہر جوئیہ بھاری اکثریت سے ممبر منتخب ہوگئے۔ انکی کامیابی بھکر کی عوام کی خواہش کے مطابق ہے۔جنہوں نے اس جیت میں کردار ادا کیا وہ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔بھکر (بھکر)پنجاب بار کونسل کی سیٹ […]

You May Like

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930