رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان
خبر شامل کرتے ہیں۔۔روجھان جمالی:سے
سابق وزیراعظم و بزرگ سیاستدان الحاج میر ظفراللہ خان جمالی کو ہزاروں اشکبار آنکھوں سے سپرد خاک کردیا گیا
میر ظفراللہ خان جمالی کی نماز جنازہ میں اراکین صوبائی و قومی اسمبلی سمیت ضلعی افسران علاقہ عمائدین و ہزاروں شہریوں نے شرکت کی
جنازہ نماز سے قبل سابق وزیراعظم کے پروٹوکول میں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے میر ظفراللہ خان جمالی کو سلامی پیش کی
میر ظفراللہ خان جمالی کے انتقال کے سوگ میں ڈیرہ اللہ یار اوستہ محمد اور گنداخہ محبت شاخ شہر مکمل طور پر بند رہے۔