حساس اداروں کا جعلی افسر بن کرکے معصوم شہریوں سے نوسر بازی اور فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

خیرپور: این این نیوز رپوٹر ارشاد علی بالادی

کرونڈی

حساس اداروں کا جعلی افسر بن کرکے معصوم شہریوں سے نوسر بازی اور فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم خود کو میجر بلال ظاہر کر کے شہریوں سے فراڈ کرتا تھا۔
احتشام ولد شیخ محمد ساکنہ شیرگڑھ حال ایبٹ آباد خود کو حساس ادارے کا میجر بلال ظاہر کرتا تھا۔

شہریوں کی شکایت پر تھانہ سٹی نے ملزم کو گرفتارکرکے گاڑی بھی پولیس نے قبضہ میں لے لی۔

مانسہرہ پولیس نے ملزم کے خلاف زیر دفعہ 419/420/1711 کے تحت مقدمہ درج کر لیاگیا۔

خیرپور: این این نیوز رپوٹر ارشاد علی بالادی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سابق وزیراعظم و بزرگ سیاستدان الحاج میر ظفراللہ خان جمالی کو ہزاروں اشکبار آنکھوں سے سپرد خاک کردیا

Fri Dec 4 , 2020
رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان خبر شامل کرتے ہیں۔۔روجھان جمالی:سے سابق وزیراعظم و بزرگ سیاستدان الحاج میر ظفراللہ خان جمالی کو ہزاروں اشکبار آنکھوں سے سپرد خاک کردیا گیا میر ظفراللہ خان جمالی کی نماز جنازہ میں اراکین صوبائی و قومی اسمبلی سمیت ضلعی افسران علاقہ عمائدین و […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930