سنکھترہ کے نواہی قصبہ ٹپیالا کا 35 سالہ رحمت علی بھٹی وزیرستان میں دوران آپریشن مادر وطن پر قربان ہو گیا ۔
ملک کے اس ہیرو کو آج پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔
شہید ہونے والے رحمت علی کے 4 بیٹے اور ایک بیٹی ہے ۔
نارووال ( نمائندہ خصوصی ۔ رانامحمد مدثر ) مورخہ 01 دسمبر 2020 وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر نارووال کی زیر نگرانی ضلع کی تینوں تحصیلوں میں کھلی کچہری (بسلسلہ حصول ریونیو ریکارڈ ) کا انعقاد کیا گیا۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر نارووال ظہیر حسن نے تحصیل ہیڈ […]