صابر علی ۔ نمائندہ ای۔ این۔ این پاکپتن تھانہ ملکہ ہانس پولیس کا ڈی پی او پاکپتن نجیب الرحمن بگوی کے حکم اور SDPO صدر سرکل پاکپتن عبدالرحمن عاصم کی خصوصی ہدایت پر بدنام زمانہ ڈکیت /چور کی تین گینگ سمیت 30 اشتہاری اور 7 عدالتی مفرور گرفتار اور منشیات […]