شیر گڑھ ( عبداللہ ۔ پریس رپورٹر ای این این نیوز مردان )
مسلم یوتھ ونگ ضلعمردان کےصدرثاقب خان نے جلالہ سے تعلق رکھنے والے سماجی سیاسی اور سرگرم کارکن معتبرخان مہمند کو مسلم یوتھ ونگ PK-55 کے لئے سوشل میڈیا صدر مقررکردیاھے۔
اور انکی نامزدگی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ھے۔ عوامی سماجی اور سیاسی حلقوں نے مسلم لیگ ضلع مردان کے جنرل سیکرٹری ایم پی اے جمشید مہمند اور صدر یوتھ ونگ ضلع مردان ثاقب خان کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ معتبر خان اس عہدے کے لیے موزون عہدیدار تھا
معتبر خان یوتھ ونگ کا پیغام سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے بخوبی ادا کرینگے۔
معتبرخان مہمند نے اپنی تقرری پر مسلم لیگ ضلع مردان کے جنرل سیکرٹری ایم پی اے جمشید خان مہمند اور صدر یوتھ ونگ ضلعمردان ثاقب خان
کا شکریہ ادا کیا ھے۔
