نارنگ منڈی: کالاخطائی روڈ پر دھند کے باعث وین اور بس میں تصادم، 13 افراد جاں بحق

( عزیر احمد )

( محمد کاشف صائم )

نارنگ منڈی میں کالاخطائی روڈ پر دھند کے باعث وین اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

ناروال سے لاہور جانے والی مسافر بس سامنے سے آنے والی مسافر وین سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں وین میں لگا ایل پی جی سلنڈر پھٹ گیا اور آگ لگ گئی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے اس نے وین اور مسافر بس دونوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

 

https://youtu.be/1r48sky6rTI

 

ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیوں میں حصہ لیا، 17 زخمیوں کو قرییی ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ جاں بحق ہونے والے 13 افراد کی لاشیں بھی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ زخمی ہونے والوں میں 7 خواتین 8 مرد اور ایک 5 سالہ بچی شامل ہے۔

 

 

 

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پی ڈی ایم کا جلسہ، مرکزی رہنما پہنچنا شروع ، کارکنان کا رش، آئی جی پنجاب نے پولیس اہلکاروں کو بڑا حکم جاری کر دیا

Mon Nov 30 , 2020
ملتان میں سیاسی پارہ ہائی ہے اور کارکنان جوک درجوک گھنٹہ گھر چوک پہنچ رہے ہیں تاہم اب آئی جی پنجاب کی جانب سے حکم جاری کیا گیاہے کہ پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت ریلی کی شکل میں آئیں تو ان کے راستے میں رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں اور […]

You May Like

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930