راحیل عزیز قریشی ۔ پریس رپورٹر و اینکر
کراچی
سندھ رینجرز کی بہترین کارکردگی میں اھم نام
کراچی اور حیدرآباد کے بگڑتے ھوۓ حالات کو سدھارنے نے کیلۓ بہترین نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوان چاک و چوبند دستے کے سپہ سالار جناب راجہ قمر خوشی صاحب جن کا تعلق صوبہ پنجاب کے شھر منڈی بہاؤالدین سے ھے ۔
راجہ قمر خوشی صاحب اپنے نام کی طرح خوش مزاج اور اپنی مثال آپ ھیں ۔
کراچی اور حیدرآباد کے بگڑتے ھوۓ حالات پر قابو پانے کے لیۓ سندھ رینجرز کے د لیر و بہادر نوجوان نے انتھک محنت اور کامیابی کے ساتھ کراچی اور حیدرآباد کو جرائم سے پاک کرکے عوام کو ھر وقت کے خوف سے نجات دلائی ۔
جس پر کراچی و حیدرآباد کی عوام سندھ رینجرز کو پیار بھرا سلام پیش کرتی ھے ۔
کراچی و حیدرآباد کے عوام دعا کرتے ھیں کہ سندھ رینجرز کا سایہ ھماری عوام پر ھمیشہ قائم و دائم رھے ۔
سندھ رینجرز ذندہ باد
پاکستان پائندہ باد