عابد علی ملاح ۔ نمائندہ
وفاقی وزیر اسد عمر سندھ کے اہم دورے پر لاڑکانہ پہنچ گئے. اسد عمر نے میرپور بھٹو پہنچ کر پی ٹی آئی کے رہنماء امیر بخش بھٹو سے ملاقات کی
اور امیر بخش بھٹو سے سردار ممتاز بھٹو کی طبیعت کے متعلق دریافت کیا
ملاقات میں سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت لاڑکانہ میں ترقیاتی منصوبوں اور مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی..