کندھ کوٹ پولیس کا دوران آپریشن بہت بڑی کامیابی

ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ اسدالله کوسو

کندھ کوٹ  پولیس کا دوران آپریشن  بہت بڑی کامیابی 17 دن قبل اغوا ہونے والا شیخ برادری اور میرانی برادری کے افراد بازیاب

کندھ کوٹ. ایس ایس پی کشمور ایٹ کندھ کوٹ جناب امجد احمد شيخ کی نگرانی میں شیخ اور ميراڻي برادری کے مغویوں کی بازیابی کے لیے درانی مھر کچے کے علاقے جیئد جاگیرانی گینگ کے خلاف

کندھ کوٹ. ھیوے مشینری اور اے پی سی چینس کے ساتھ آج دوسرے دن بھی کمبنگ آپریشن جاری رہا

کندھ کوٹ. دوران آپريشن راکٹ لانچر اور ھیوے مشینری اور اسلحہ کا استعمال ڈاکووُں کے متعدد ٹھکانوں کو مسمار کر دیا گیا

کندھ کوٹ. دوران آپريشن 17 دن قبل اغوا ہونے والے غلام سرور میرانی، اظھر عرف ھزاری شیخ اور ماروی عرف ماریہ شیخ بازیاب

 

 

ڈسٹرکٹ رپورٹر اسدالله کوسو کشمور ایٹ کندھ کوٹ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بہاولنگر: چشتیاں روڈ پر حادثہ

Mon Nov 30 , 2020
بہاولنگر: چشتیاں روڈ پر منڈی مدرسہ کے قریب دھند کی وجہ سے کار اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک حادثہ      

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930