رپورٹر . حاکم علی
کشمور پوليس دوران آپريشن 17 دن قبل اغوا ہونے والا شیخ برادری اور میرانی برادری کے افراد بازیاب
ایس ایس پی کشمور جناب امجد احمد شيخ صاحب کی نگرانی میں شیخ اور ميراڻي برادری کے مغویوں کی بازیابی کے لیے درانی مھر کچے کے علاقے جیئد جاگیرانی گینگ کے خلاف ھیوے مشینری اور اے پی سی چینس کے ساتھ آج دوسرے دن بھی کمبنگ آپریشن جاری
دوران آپريشن راکٹ لانچر اور ھیوے مشینری اور اسلحہ کا استعمال
ڈاکووُں کے متعدد ٹھکانوں کو مسمار کر دیا گیا
دوران آپريشن 17 دن قبل اغوا ہونے والے غلام سرور میرانی، اظھر عرف ھزاری شیخ اور ماروی عرف ماریہ شیخ بازیاب
ترجمان کشمور پوليس
کہنہ ہے
ای این این نیوز:رپورٹر حاکم کشمور@کندھ کوٹ