22 ممالک سے آنیوالے مسافروں کو کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کیٹیگری اے میں شامل 30 ممالک کی تعداد کم کرکے 22 کر دی گئی ہے۔

کیٹیگری اے میں سنگاپور، آسٹریلیا، چین، مالدیپ، نیوزی لینڈ، نائجیریا، ساؤتھ کوریا، سعودی عرب، سینیگال، سری لنکا، ویتنام شامل ہیں۔

ان ممالک سے آئے مسافروں کو کورونا ٹیسٹ، پی سی آر سے استثنیٰ ہوگا، تاہم کیٹیگری بی میں شامل ممالک سے آنے والے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ان مسافروں کو 96 گھنٹے پہلے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم ہوگا۔ نئی ایڈوائزری 31 دسمبر تک نافذ العمل رہے گی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آصفہ بھٹو کی قومی سیاست میں انٹری، 30 نومبر کو ملتان جلسے سے خطاب کرینگی

Sat Nov 28 , 2020
سابق صدر آصف علی زرداری کی سب سے چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری 30 نومبر کو ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کریں گی۔ خیال رہے کہ آصفہ بھٹو کی قومی سطح کی سیاست میں پہلی انٹری ہوگی۔ آصفہ بھٹو 29 نومبر کو جلسے میں شرکت کے […]

You May Like

کیلنڈر

October 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031