بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ بروز ہفتہ مورخہ 28 نومبر کو ادا کی جائیگی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ بروز ہفتہ مورخہ 28 نومبر کو ادا کی جائے گی۔

لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ مرحومہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔

اس کے بعد مرحومہ بیگم شمیم اختر کے ایصال ثواب کے لیے رسم قل بروز اتوار مورخہ 29 نومبر کو ہوگی۔ رسم قل میں صرف شریف خاندان کے افراد ہی شریک ہوں گے۔

انہوں نے بتایا کہ محمد نواز شریف اور شہباز شریف کی عوام اور کارکنوں سے اپیل ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں رسم قل کے دن ان کی والدہ ماجدہ اور سب مسلمان مرحومین کے لیے فاتحہ خوانی فرمائیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ورثا کی تلاش

جمعہ نومبر 27 , 2020
ورثا کی تلاش! نصیراحمد . نیوز رپورٹر کوٸٹہ ایک خاتون جسکا نام سبھاگی سبھل زوجہ محمد ہارون عمر تقریباً 55 سال ہے جس کا آج کسی نامعلوم جگہ پر ایکسیڈنٹ ہوا اور نامعلوم رکشے والا سیول ہسپتال ٹراما سینٹر چھور کر چلا گیا عورت نے کالے رنگ کے کپڑے اور […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: