ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج

ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پی ڈی ایم رہنماؤں نے 30 نومبر کے ملتان جلسے کیلئے گزشتہ روز قلعہ کہنہ قاسم باغ کا دورہ کیا اور جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انتظامیہ کی اجازت کے بغیر انتظامات کرنے پر یوسف رضا گیلانی کے بیٹوں سمیت 30 رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا گیا کہ رہنماؤں نے سٹیڈیم کے عملے کو ڈرایا دھمکایا اور سٹیڈیم کے تالے توڑے، پی ڈی ایم رہنماؤں نے مقدمے کو جھوٹا قرار دے دیا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بھارتی عزائم کو شکست، پاکستان انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ لا آرگنائزیشن کا صدر منتخب

بدھ نومبر 25 , 2020
پاکستان سفارتی سطح پر ایک بار پھر بھارتی عزائم کو شکست دیتے ہوئے پاکستان انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ لا آرگنائزیشن کا تین سال کیلئے صدر منتخب ہو گیا ہے۔ پاکستان جنوری 2021ء سے تین سال کے لئے آئی ڈی ایل او کی صدارت کرے گا۔ اٹلی میں تعینات پاکستانی سفیر جوہر سلیم […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: