کشمور: گڈو بیراج کے 21نمبر گیٹ پر تیز رفتار ڈسکون کمپنی کی گاڑی کی موٹرسائیکل کو زوردار ٹکر. : موٹرسائیکل سوار ایک شخص موقع پر ہی جانبحق ایک شخص گڈو بیراج میں پانی میں گرگیا.
پوليس نےلاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال کشمور منتقل کر دیا گیا، دریا میں گرنے والے نوجوان کی تلاش جاری ہے
گڈو پوليس نے ڈسکون کمپنی کی گاڑی J. 3247 کو اپنی تحویل میں لے کر تھانے لے گئے
سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک دیو جی مہاراج کے 551 ویں جنم دن کی تقریبات کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 30 نومبر کو نگر کیرتن جلوس کے بعد رات گئے بھوگ کی رسم کیساتھ اختتام پذیر ہونگی۔ ننکانہ صاحب میں سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گورونانک […]