ایس ایس پی کشمور جناب امجد شیخ کو شھریوں کی طرف سے اجرک ٹوپی پھول کا تحفے

اسدالله کوسو . کندھ کوٽ کشمور

آج ایس ایس پی کشمور جناب امجد شیخ صاحب کو شھریوں کی طرف سے اجرک ٹوپی پھول کا تحفے دی گئی ہیں

ضلع کشمور ایٹ کندہ کوٹ دفتر میں لوگوں کا ہجوم رہا ایس ایس پی کشمور جناب امجد شیخ نے کہا کہ مجھے علم نہیں تھا کہ میں عوام کی خواہشات مطابق دلوں میں جگہ بنائیں گے

اللہ تعالیٰ نے پاکستان میں ضلع کشمور ایٹ کندہ کوٹ پولیس کا نام روشن کیا ہے

میرا خواب حقیقت میں بدل گئی مظلوم عوام کی دعا شامل ہیں ضلع کشمور ایٹ کندہ کوٹ پولیس ڈپارٹمنٹ کو شکرانہ کے نفل ادا کرنے کا درخواست کی ہے

ایس ایس پی کشمور جناب امجد شیخ نے جرم ہوتا ہے مگر مجرموں کو کیفرکردار تک پہچانے میں پولیس کا کردار اچھا ہو یقین کریں جب سے یہاں پوسٹنگ ہوئی ہے پولیس دن رات جاگ رہی ہے مجرم کو گرفتار ھمارا فرض ہے پولیس کے شکنجے میں آنے والی مجرموں کو ساری زندگی کشمور ایٹ کندہ کوٹ پولیس یاد رہے گا

ایس ایس پی کشمور جناب امجد شیخ صاحب پولیس کو ہدایت دی ہے عوام کی عزت نفس کا خیال رکھیں معزز شھریوں سے بااخلاق رویہ اختیار کرلیں کوتاہی کرنے والوں کو معطل کردیا جائے گا

یہ خبر اسد

یہ خبر اسد اللہ کھوسو نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہزارہ یونیورسٹی کے باہر اسٹوڈنٹ چھٹیوں کا سنتے ہی نعرے بازی شروع

بدھ نومبر 25 , 2020
مانسہرہ ( نعمان اعوان ۔ کرائم رپورٹر ) ہزارہ یونیورسٹی کے باہر اسٹوڈنٹ چھٹیوں کا سنتے ہی نعرے بازی شروع کردی

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: