خان پور : ایاز احمد . خصوصی نمائندہ
اسسٹنٹ کمشنر محمد یوسف چھینہ کی زیر صدارت الطاف آئی ہسپتال میں ہیلتھ کونسل کا اجلاس
او ای سی
خان پور : ایم ایس ڈاکٹر یحییٰ نے اسسٹنٹ کمشنر کو مکمل بریفنگ دی
خان پور : ایم ایس ڈاکٹر یحییٰ ،ممبرز ہیلتھ کونسل سیٹھ ماجد ،مشرف جتوئی کی شرکت
خان پور : الطاف آئی ہسپتال میں آنکھوں کے مریضوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی جائیں گی ،،،محمد یوسف چھینہ
کیمراہ ٹیم کے ساتھ ایاز احمد خصوصی نمائندہ ای این این نیوز چینل خان پور ضلع رحیمیار خان