لاہور : سبزی منڈی میں صفائی کی بدانتظامی
اعجاز احمد ۔ انویسٹیگیشن رپورٹر
ہم مو جود ہیں لاہور کی سبزی منڈی میں یہاں پر لوگوں کا یہ کہنا ھے کہ یہاں کوٸی جو ھے صفاٸی نہیں کی جاتی
اور روڈ بھی ٹوٹےپھوٹے ہیں۔
اور یہاں تک کہ کوٸی بھی افیسرز جو ھیں وہ ایکشن نہیں لے رہے ہیں ۔
عوام ہکومت یہ اپیل کرتے ہیں کہ جلد أزجلد ایکشن لیا جاۓ۔
اعجاز احمد ۔ انویسٹیگیشن رپورٹر
.3729