الیاس احمد ۔ نمائندہ enn
نا زمین پھٹی نا آسمان گرا
اوباش کی غریب مزدور کی چوتھی کلاس کی کم سن بچی9 سالہ بچی سے زبردستی زیادتی ئہ واقعہ چھونا والہ کے گاوں 194مراد میں پیش آیا بااٹر زمیندار کے بگڑے بیٹے محمد فیصل لنگڑیال ولد محمد اقبال لنگڑیال اور ایک اپنے ساتھی کے ہمراہ اپنے گاوں کے مزدورمحمد اکرم موچی کی 9سالہ چوتھی کلاس میں پڑنے والی معصوم سحرش کے زبردستی زیادتی ملزم گرفتار تھانہ صدر حاصل پور میں firریر دفعہ 376درج