بہاول نگر میں کھیتوں میں ہل چلانے والا ڈرائیور زخمی

الیاس احمد ۔ نمائندہ Enn

بہاول نگر میں کھیتوں میں ہل چلانے والا ڈرائیور ٹریکٹر سے گر کر روٹا ویٹیر میں پھنس گیا

جس سے بیک سائیڈ سے مکمل طور پر سکن کٹ گی انتہائی سیریس حالت میں رسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر بہاولنگر شفٹ کر دیا۔

ریسکیو ذرائع
#Bahawalnagar
#ChakGulabAli

یہ خبر الیاس احمد نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بیگم شمیم اختر کی میت پاکستان پہنچنے میں کچھ دن لگیں گے: خاندانی ذرائع

منگل نومبر 24 , 2020
نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت دو سے تین روز میں لندن سے لاہور پہنچ جائے گی۔ پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پانچ روز کےلیے پرول پر رہائی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوا شریف […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: