نوجوانوں کیلئے خوشخبری، وزارت سائنس وٹیکنالوجی کا ویڈیو گیمز پروگرامنگ شروع کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نوجوانوں کیلئے جلد ویڈیو گیمز پروگرامنگ کا آغاز کر رہی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نوجوانوں کو خوشخبری دیتے ہوئے فواد چودھری نے لکھا کہ ‏اگر آپ کو پڑھنے سے دلچسپی نہیں اور فون پر ویڈیو گیمز سے رغبت ہے تو تیاری رکھیں، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی ویڈیو گیمز پروگرامنگ کا خصوصی پروگرام لارہی ہے۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اس پروگرام کو لانے کا مقصد ہے کہ ہم 90 ارب ڈالر کی اس انڈسٹری کاحصہ بن سکیں۔ اینی میشن اور ویڈیو گیمز سرٹیفیکیشن پروگرام نوجوانوں کیلئے گیم ہی نہیں، گیم چینجر ہوں گے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری کا امکان

بدھ نومبر 25 , 2020
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ اس دوران اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، پنجاب، بالائی سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: