ورلڈ اکنامک فورم کا 25 نومبر کو ‘پاکستان اسٹریٹیجی ڈے’ منانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں کا ایک اور عالمی اعتراف، ورلڈ اکنامک فورم نے 25 نومبر کو ‘پاکستان اسٹریٹیجی ڈے’ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کورونا ورلڈ اکنامک فوم نے 25 نومبر کا دن پاکستان کے نام کر دیا۔ ورلڈ اکنامک فورم 25 نومبرکو پاکستانی قیادت کے لئے دن بھر تقاریب منعقد کرے گا۔ وزیر اعظم عمران خان پاکستان اسٹریٹیجی ڈے کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ دنیا بھر کے بڑے سرمایہ کار، صنعت کار اور بزنس مین تقاریب میں شریک ہوں گے۔

وزیراعظم اپنی سٹریٹیجی بارے بریفنگ دیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ معاشی ریلیف پیکجز پر بات کریں گے۔ اسد عمر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی کامیابی بارے اظہار خیال کریں گے۔ معاون خصوصی کلائمٹ چینج ملک امین اسلم گرین اکانومی پر بات کریں گے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کورونا وائرس: امریکا میں معمولات زندگی مئی 2021ء تک نارمل ہونے کی امید

منگل نومبر 24 , 2020
امریکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر وہاں کیسوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تاہم اب امید کی جا رہی ہے کہ مئی 2021ء تک اس کے حالات نارمل ہو جائیں گے۔ امریکا میں کورونا وائرس […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: