کراچی سندھ پولیس کی خواتین اہلکار بھی ہراسمنٹ کا شکار

ای این این نیوز : عبدالله ۔ ڈپٹی بیوروچیف تھرپارکر

کراچی سندھ پولیس کی خواتین اہلکار بھی ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگی

سندھ پولیس تھانہ شاہ لطیف ٹاوّن اینٹی انکروچمنٹ میں تعینات خاتون اہلکار اپنے انصاف کے لئے میدان میں آگئی۔
خاتون اہلکار کا کہنا ہے کہ گذشتہ ڈیرھ سال سے میری تختواء اور دیگر الاوّنس نہیں مل رہے

اکاونٹینٹ شرجیل اور دیگر ساتھی مختلف بہانوں سے تنگ کرتے ہیں۔ خاتون اہلکار۔

میں سندھ دھرتی کی باعزت بیٹی ہوں ان کی گندی خواہشات کو پورا نہیں کرسکتی۔ ان لوگوں کے باعث میرے گھر کی حالت بھِی بہت خراب ہوتی جارہی ہے۔۔ خاتون اہلکار۔

خاتون اہلکار کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری۔ سی ایم سندھ اور دیگر اداروں سے اپیل کی گئی ہے کے ان اہلکاروں کے خلاف قانونی اور مکحماتی ایکشن لیا جائے۔

.سوشل میڈیا پر لیڈی اہلکار افشاں کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ

ایس ایس پی انکروچمینٹ طارق دھاریجو نے نوٹس لے لیا,

لیڈی اہلکار افشاں کانٹریکٹ ملازم ہے,

ایس ایم بی آر نے کانٹریکٹ ملازموں کامزیدکانٹریکٹ بڑھانے کہ لیےوزیر اعلیٰ سندھ کوبھجوا دی ہے, طارق دھاریجو

وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری ملنے کہ بعد تنخواہیں جاری کردی جائیں گی, ایس ایس پی طارق دھاریجو

دیگر الزامات کی بھی انکوائری کا حکم دیا گیا ہے۔

اگر انکوائری میں اہلکاروں پر حراسان کرنے کا الزام ثابت ہوا تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی, طارق دھاریجو

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حافظ آباد کے نواحی گاؤں کوٹ نواں میں ہوا نیزا بازی کا سالانہ مقابلہ

منگل نومبر 24 , 2020
حافظ آباد : زبیر معاویہ ۔ بیورو چیف حافظ آباد کے نواحی گاؤں کوٹ نواں میں ہوا نیزا بازی کا سالانہ مقابلہa ۰خیرا خزانہ غازی کلب کی اچھی کارگردگی

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: