غلام سرور – نیوز رپورٹر
وہاڑی : چک نمبر 58 کے بی رتا ٹبہ تھانہ ماچھیوال
سراج ولد طوطا رقبے کے تنازعے پر قتل کر دیا گیا ابھی تک پولیس ایف آئی آر دینے کی بجائے مقتول کے ورثہ کو ہراساں کیا جا رہا ہے دو تاریخ کو ملزمان نور محسن احسن قاسم فیصل عادل شمع دو نامعلوم ملزمان رقبے پر قبضہ کرنے کے لئے آئے اور سراجوالد طوطا کو قتل کر دیا ابھی تک پولیس نے ایف آئی آر نہیں دی
بارہ تاریخ کو پھر انہیں ملزمان نے دوبارہ حملہ کیا ون فائیو کی کال پر پولیس نے سات اکونجا کر دیا پولیس اور ملزمان مل کر ہمیں ہراساں کر رہے ہیں وزیراعظم سے انصاف کی اپیل ہے
