دادو: سنگدل بیٹے کا اپنی بیوہ ماں پر مبینہ تشدد گھر سے نکال دیا

دادو رپورٹ سید سفیر حسین نقوی

دادو: سنگدل بیٹے کا اپنی بیوہ ماں پر مبینہ تشدد گھر سے نکال دیا

دادو: بیٹے کے مظالم سے تنگ ماں بیٹے کے خلاف احتجاج

دادو: بیٹہ بیوی کے کہنے پر تشدد کرتا ہے بیوہ خاتون مریم

دادو: بیٹہ تشدد کا نشانہ بنا کر پاگل قرار دے کر پاگل خانہ میں داخل کرانا چاہتا ہے، بیوہ خاتون

دادو: بیٹے کے بے رحمانہ تشدد ظلم سے بچایا جائے بیوہ خاتون مریم سولنگی زاروں قطار روتی رہی

دادو: بیوہ خاتون مریم گاؤں خدابخش سولنگی کی مکین ہے پولیس

دادو: بیوہ خاتون کی شکایت پر انکے بیٹے کو بلایا ہے بعد ازاں حقیقت سامنے آئے گی، ایس ایچ او جوھی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وہاڑی : رقبے کے تنازعے پر قتل

منگل نومبر 24 , 2020
غلام سرور – نیوز رپورٹر وہاڑی : چک نمبر 58 کے بی رتا ٹبہ تھانہ ماچھیوال سراج ولد طوطا رقبے کے تنازعے پر قتل کر دیا گیا ابھی تک پولیس ایف آئی آر دینے کی بجائے مقتول کے ورثہ کو ہراساں کیا جا رہا ہے دو تاریخ کو ملزمان نور […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: