پریس رپورٹر . محمدشاہ زیب صدیقی
مورخہ 23نومبر2020
ای۔این۔این نیوز
کراچی
ڈپٹی میئر پیس یونائیٹڈ آرگنائزیشن پاکستان رفعت قریشی کی سٹی پریس کلب کے چیف آرگنائزر پاکستان اور بقا ہیومین راٹس فاؤنڈیشن کے چئیرمین شہزاد میمن کی دعوت پر آمد
ملاقات میں چئیرمین سٹی پریس کلب اسد سعید خان صاحب۔ چئیرمین بیت المال پنجاب محمدوحیدراجہ اور مرکزی ذمہ دار شہزاد میمن اور سٹی پریس کلب ٹیم سے ملاقات مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اور صحافیوں کے رہنے کیلئے گارڈن سٹی پروجیکٹ میں 15 لاکھ کا فلیٹ آدھی قیمت میں سٹی پریس کلب کے پلیٹ فارم سے دیا جائے گا۔