خیر پور ناتھن شاہ رپورٹ سید حسین حسین نقوی
خیرپورناتھن شاھ کا سینئر صحافی اور پاکستان پیپلزپارٹی کا سینئر کارکن ایمارڈی تحریک کے اسیر بشیر احمد بگھیہ 62 سال عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
بشیر احمد بگھیہ کے صحافت اور پاکستان پیپلزپارٹی میں عظیم قربانیاں تھی مرحوم کے جنازے میں سیاسی سماجی وکلا شہریوں اور صحافیوں کے بڑی تعداد میں شرکت
مرحوم کے نماز جنازہ درگاھ جڑیل پر ادا کردی گئی
پاکستان پیپلزپارٹی کے
ضلعی رہنما ممتاز علی جوکیو منظور علی پنھور نظاقت علی جوکیو کا کہنا تھا کہ مرحوم کے خدمات کو ہمیشہ سنہری الفاظ میں دوہرایا جائے گا دیگر کہنا تھا ہم کے گھر والوں کے غم میں برابر کے شریک مرحوم ایک نیک دل انسان تھی اللہ تعالیٰ مرحوم کو بلد درجات عطا کریں