( عبدلمنان چانڈیہ- خصوصی نمائندہ)
ای این این نیوز چانڈیہ چوک اعظم لیہ
ہم ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے صحافی غلام دستگیر صاحب کو ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل ضلع لیہ کا وائس چیئر مین مقرر ہونے پر ان کے لیے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کرتے ہیں
اور ان سے امید کرتے ہیں کہ وہ ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل کے فورم سے ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل کے منشور اور قواعد و ضوابط کے مطابق صحافیوں کی بہتری اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے
اور تنظیم کے مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے تنظیم کی بہتری کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے, اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
حمزہ مقبول بھٹی
*سیکرٹری اطلاعات پنجاب ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل*
ای این این نیوز چانڈیہ چوک اعظم لیہ
یہ خبر ( عبدلمنان چانڈیہ- خصوصی نمائندہ) نے ارسال کی ہے۔