مسلم باغ ضلعی نیوز رپررٹر – عبدا کریم کاکڑ ENN
بلوچستان: بارشوں کی آنکھ مچولی جاری۔
انشااللہ اب امکانات میں مزید اضافہ 24 نومبر کو آنے والا مغربی ہواؤں کا سلسلا جس سے کوئٹہ کے امکانات کم ہوئے جبکہ جنوب مغربی علاقوں میں اضافہ ہوا ہے
جس کی وجہ سے ساحلی علاقوں میں بھی ہلکی بارش کا امکان ہے کوئٹہ سمیت چمن نوشکی ژوب قلعہ سیف اللہ ہرنائی میں ہلکی بارش کا امکان۔ جبکہ خاران خضدار قلات سوراب میں ہلکی معتدل بارش کا امکان۔
ڈیرہ اللہ یار نصیر آباد صحبت پور ، اوستہ محمد مین ہلکی بارش اور ہوائیں چلنے کا امکان۔ لسبیلہ اتھل آواران وندر حب گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان۔ اور سردی میں مزید اضافہ۔ تربت پنجگور نوک کنڈی میں ہلکی بارش کا امکان سردی اور تیز ہواؤں کا راج ہوگا۔
گوادر جیوانی میں ہلکی بارش جبکہ اورماڑہ گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ۔ عدیل بادشاہ۔❣️
یہ خبر ( ضلعی نیوز رپررٹر – عبدا کریم کاکڑ ) نے ارسال کی