بلال حسسان گوندل
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا سمبڑیال سہولت بازار کا اچانک دورہ صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری محمد اخلاق , کمشنر گوجرانوالہ گلزار حسین شاہ اور آر پی او گوجرانوالہ نذیر گاڑابھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے.
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اس موقع پر میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے ڈسکہ سمبڑیال روڈ اور سمبڑیال ائیرپورٹ روڈ کی فوری تعمیر کا اعلان کیا. انہوں نے سمبڑیال سٹی میں صفائی کی خراب صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا
اور ایڈمنسٹریٹر ایم سی سمبڑیال سونیا صدف نے سینی ٹیشن سٹاف کی خالی آسامیوں کی نشاندہی کی. وزیر اعلی عثمان بزدار