(نمائندہ خصوصی ۔ رانامحمد مدثر)
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج نارووال کی تحصیل ظفروال کا دورہ کیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پیر سید سعیدالحسن شاہ کی رہائش گاہ پر گئے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعیدالحسن شاہ کے بھائی سید فیض الحسن شاہ کے انتقال پر سوگوار خاندان سے تعزیت کی۔
اس موقع پر صدر انصاف ویلفیئر ونگ سینٹرل پنجاب چوہدری محمّد سجاد مہیس بھی وزیر اعلی پنجاب کے ہمراہ تھے۔
یہ خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے