نارووال : (نمائندہ خصوصی ۔ رانامحمد مدثر) سینیئر سیاستدان سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کے والد انور عزیز چوہدری کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں شکرگڑھ بدوال میں میں ادا کر دی گئی
اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری پروفیسر احسن اقبال،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان، ارمغان سبحانی ایم این اے اور دیگر سیاسی رہنما موجود تھے


خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Mon Nov 23 , 2020
وفاقی حکومت نے 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ شفقت محمود نے کہا بچوں کو آن لائن طریقے سے تعلیم دی جائے گی، 24 دسمبر تک گھر سے تعلیم جاری رہے گی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے معاون خصوصی فیصل سلطان کے […]