مریدکے : ( کرائم رپورٹر – عزیر احمد ہاشمی )
آج پاکستان پپلزپارٹی مریدکے کے وفد سے ملاقات ہوئی جس میں موجود تحصیل صدر جناب چوھدری ذیشان مان صاحب اور سٹی مریدکے کے صدر جناب ضرغام بھٹی صاحب اور سٹی مریدکے کے نائب صدر جناب سید رضا عباس صاحب اور سٹی مریدکے کے جنرل سیکرٹری عثمان مرزا صاحب اور سٹی مریدکے کے ریکارڈ ایونٹس سیکرٹری جناب شہریار مرزا صاحب موجود تھے
رہنماؤں کا کہنا تھا پاکستان میں سے علماء اسلام کا ایک اور دیہ بھج گیا ایک اعظیم لیڈر اور عظیم عالم ہم میں اب نہیں رہے اور مظمت کرتے ہیں
اللہ پاک انکے گھرانے اور صبر جمیل اور علامہ صاحب کو جنت الفردوس میں آلہ مقام عطا فرماۓ آمین۔۔
یہ خبر مریدکے سے ( کرائم رپورٹر – عزیر احمد ہاشمی ) نے ارسال کی