گلفام خان . بیوروچیف enn News 3885
2منشیات فروش گرفتار. 1260گرام چرس اور 20لیٹر شراب برآمد
میلسی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی احسان اللّٰہ چوہان کی ہدایات پر ایس ڈی پی او سرکل میلسی محمد وسیم کے زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ کرم پور مجاہد حسین بلوچ نے ٹیم کے ہمراہ منشیات فرشوں خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2منشیات فرشوں گرفتار کر کے ملزم محمد ارشد عرف ارشدی کے قبضہ سے 1260 گرام چرس جبکہ ملزم محمد قاسم لونا کے قبضہ سے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کرلی.
دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے جیل بھجوایا دیا گیا ہے.
