اوستہ محمد سے ( رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد)
گورنمنٹ بلوچستان کی جانب سے عوام کی جانب اوستہ محمد کے شہریوں کے لئے سستا اتوار بازار کا انعقاد کیا گیا
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اوستہ محمد عبدالناصر کاکڑ تحصیلدار اوستہ محمد اعجاز احمد کھوسہ خدا بخش میونسپل کمیٹی اور مارکیٹ کمیٹی کے نمائندوں نے سستا اتوار بازار کا معائنہ کیا ۔
جبکہ اسسٹنٹ کمشنر اوستہ محمد عبدالناصر کاکڑ اور تحصیلدار اوستہ محمد اعجاز احمد کھوسہ کا کہنا تھا کہ سستا اتوار بازار کے انعقاد سے عوام کو ریلیف ملے گا
تاکہ غریبوں کو سستے داموں گھی آٹا چینی سبزی فروٹ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو سستا کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا عزم لے کر انکو تمام اشیاء خوردونوش کی قیمتیں اتوار بازار میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی گھی آٹا فراہم کرنے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں ۔