خیرپور : اظہار تعزیت

خیرپور : ( نیوز رپورٹر – ارشاد علی بالادی کرونڈی )

نواب علی وسان، فدا حسین وسان کے بھانجے کے انتقال پر صوبائی وزیر سھیل انور سیال، ایم پی اے حاجی علی حسن زرداری، ، ایم پی اے پی ٹی آئی شھریار خان شر، نامور صنعتکار شھزاد جتوئی وہ دیگر وسان ہائو س خیرپور میں اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔

این این نیوز رپوٹر - ارشاد علی بالادی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خیرپور : احتجاج کا سلسلہ جاری

پیر نومبر 23 , 2020
نیوز رپورٹر ۔ ارشاد علی بالادی کرونڈی خیرپور پولیس انتظامیہ کے جانب سے ناریجہ برادری کے ساتھ مسلسل ظلم ناروا سلوک اور جانبداری کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: