( رانا شہزاد جمیل ۔ نمائندہ enn )
ٹیم سرعام تحصیل بھیرہ (وومن ونگ) کی طرف سے میانی میں میٹنگ رکھی گئی۔
جس میں ایکٹو میمبرز کو شرٹس اور سرٹیفکیٹس دیے گئے اور آنے والی ایکٹیوٹیز کے بارے میں بات چیت ہوئی!
اللہ پاک سب جانبازوں کے جزبے سلامت رکھے آمین!
ٹیم سرعام تحصیل بھیرہ (وومن ونگ)
پاکستان زندہ باد??




نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Mon Nov 23 , 2020
شیر زمیں ۔ نمائندہ enn قاری امیرزادہ نعمانی کی آواز میں تلاوت قرآن پاک ای این این ٹی وی کیساتھ باجوڑ ایجنسی https://www.facebook.com/101475847938964/posts/398945068192039/