بہاولپور : اسسٹنٹ کمشنر کا صفائی مہم

مستنصر حسین ۔ نمائندہ enn

ڈپٹی کمشنر بہاولپور مظفر خاں سیال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کامران اشرف کی زیر نگرانی چیف آفیسر بلدیہ امتیاز جوئیہ ایس ڈی او چوہدری ریاض وزیراعظم پاکستان کے گرین اینڈ کلین منصوبہ کو پایہ تکمیل کو پہچانے کےلیے کوشاں چھٹی کے روز بھی میونسپل ملازمین کے ہمراہ صفائی مہم جاری فیڈر نہر پر عرصہ دراز سے گندگی کے بنے ڈھیر جو کہ شہر میں آلودگی کو بڑھا رہے تھے کہ جگہ گرین بیلٹ کے لیے صفائی کا عمل شروع ہو گیا ہے

https://youtu.be/0CaOHleCJRA

انتظامیہ نے شہر کی خوبصورتی میں شہریوں سے تعاون گندگی کو شہر سے باہر منتقلی میں مدد کی اپیل کی ہے اسسٹنٹ کمشنر کا صفائی مہم میں مزید کہنا تھا کہ صفائی نصف ایمان ہے

لہزا گندگی کے جگہ جگہ ڈھیر بنانے سے پرہیز کیا جائے

اور اپنی دوکانوں و گھروں کے سامنے ڈسبینوں کا انتظام کریں

ڈسٹبین لگوا کر بلدیہ میں اندراج کروائیں

تاکہ سینٹری ورکر روزانہ کی بنیاد پر کچرا اٹھا سکیں چیف آفیسر امتیاز جوئیہ نے صفائی مہم پر اس عزم کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ ماحول کو صاف ستھرا رکھیں

شہر کے خوشگوار ماحول کو اور خوبصورت بنائیں

بہاولپور روڈ فیڈر کینال پر انتظامیہ چھٹی والے دن بھی صفائی کاکام سرانجام دے رہی ہے

بہت جلد فیڈر نہر گرین اینڈ کلین منصوبہ کے تحت حاصلپور کے باقی ماندہ روڈ کو خوبصورت بنایا جائے گا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کراچی : کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر بیشتر شادی ہالز اور سپرمارکیٹس سیل

Mon Nov 23 , 2020
کراچی : ( کاشف علی – ڈپٹی بیورو چیف ای این این ) 3632-2020- کراچی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے بیشتر شادی ہالز، دکانوں، سپرمارکیٹس کو سیل کر دیا۔ بڑے جرمانے بھی کئے گئے جبکہ متعدد کو صرف وارننگ دی۔کمشنر کراچی […]

کیلنڈر

October 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031