راحیل عزیز پریس رپورٹر و اینکر
عزیزآباد نمبر 8 کراچی
محفل میلاد و محفل سماء
یوم غوث پاک
یوم غوث پاک کے پر مسرت موقع پر ھفتہ کی شب عزیزآباد نمبر 8 میں پروقار محفل میلاد و محفل سماء کا خوبصورت اھتمام کیاگیا ۔
جس میں ملک کے مشہور و معروف قوال صابری برادرز کے افضل صابری اور انکے ساتھیوں نے خصوصی پرواز کے ذریعے محفل سماء میں شرکت کرکے محفل کو چار چاند لگا دیۓ۔
محفل میں علاقے کی عوام کے علاوہ پیج پگارا کے رھنماؤں اعلی قیادت نے بھی شرکت کی ۔
محفل میں جے۔ڈی۔سی۔ کراچی کے ظفر عباس بھائ نے بھی اپنی شرکت کو یقینی بنایا ۔
محفل میں افضل صابری نے بھرپور انداز میں کلام پڑھے اور عوام سے داد وصول کی ۔
محفل کے آختتام پر زبردست دھمال پیش کیا گیا ۔جسے عوام نے خوب سراھا ۔
محفل میں خوبصورت ساؤنڈ کے لیۓ پاکستان کے مشہور و معروف پپو بھائ بوس ساؤنڈ کی خدمات پیش کی گیئں ۔